عمران کل سے لاپتہ ۔۔!!!

عمران کل سے لاپتہ ۔۔!!!

پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ پشاور جاتے ہوئے راستے سے پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے۔ 


پاکستان تحریک انصاف کی ذیلی تنظیم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ خان جو  مندوری پتال شاہ  کے رہائشی تھے کال سے لاپتہ ہیں اور ان سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ 

اُن کے والد نے تھانہ صدر میں روز نامچہ رپورٹ درج کروا دی ہے جس میں بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے۔