پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ نے لاہور کو شکست دے دی۔کوئٹہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 136 رنز کا ہدف دیا جس کو حاصل کرنے میں لاہور ناکام رہی اور 128 رنز پر ہمت ہار گئی۔لاہور قلندرز کو کوئٹہ نے اسپن کے جال میں پھنسایا۔لاہور قلندرز 8 رنز سے میچ ہار گئے۔