متحدہ عر ب اما را ت یو اے ای کا مشن مریخ کا میا بی کی طر ف گا مزن

متحدہ عر ب اما را ت یو اے ای کا مشن مریخ کا میا بی کی طر ف گا مزن
سورس: United ،Arab ،Emirates ،mission، Mars

ابو ظہبی : متحدہ عر ب اما را ت یو اے  ای کا مشن مریخ  کا میا بی کی طر ف  گا مزن ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق متحدہ عر ب اما را ت یو اے  ای کا مشن مریخ  کا میا بی کی طر ف  گا مزن ،یو   اے ای   مسلما ن ممالک کا پہلا  اور دنیا کا  پا نچاوا ں ملک بن   گیا  ہے  ،جس نے خلا ئی مشن میں کا میا بی حا صل کی ہے ۔

عرب ا ما ر ا ت میڈیا کے  مطا بق  میشن مریخ کے  فیل ہو نے کے 50 فیصد چانس تھے،لیکن مشن ہو پ کا میا بی سے سرخ سیا رے پر پہنچ ہے ۔


مشن 20 جو لا ئ کو جا پا ن سے رو وا نہ ہواتھا  اور سا ت ماہ کا طو یل سفر طے کر کے کا میا بی سے سر خ سیارے پر اترا ہے۔؎

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارا ت کا خلائی مشن ہوپ پروب مریخ کے مدار میں گزشتہ روزداخل ہواتھا ۔

خلائی مشن ہوپ پروب پر نصب آلات مریض کی معلومات دبئی کے خلائی مرکز بھجیں گے ، تحقیقاتی مشن 2 کو مریخ سالوں یعنی 1374 دن تک کارآمد رہنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ، 

مدار میں داخل ہونے کی خوشی میں متحدہ عرب امارات نے نئی ٹیکلنالوجی کے تحت آسمان پر دو چاند دکھادیے ،

متحدہ عرب امارات کے تاریخی مشن کی خوشی منانے میں برج خلیفہ کو روشن کردیا گیا ہے ، دو مصنوعی چاند بھی دکھائے گئے ہیں ، یہ چاند دو سو میٹر اونچی کرینوں سے چالیس میٹر لمبی سکرینوں سے دکھائے گئے ہیں ۔