کونسا ملک ہے جہاں مسلمان اپنی بیٹیوں کو لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ کلاسز لینے سے نہیں روک سکتے؟

کونسا ملک ہے جہاں مسلمان اپنی بیٹیوں کو لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ کلاسز لینے سے نہیں روک سکتے؟

سوئٹزرلینڈ میں مسلمان والدين اپنی بیٹیوں کو لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ کلاسز لینے سے نہیں روک سکتے۔

یہ فیصلہ فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں انسانی حقوق سے متعلق یورپی عدالت نے منگل کے روز سنایا ہے۔ تاہم عدالت نے یہ بھیتسلیم کیا کہ متعلقہ حکام کی جانب سے مسلمان لڑکیوں کو لڑکوں کے ہمراہ سوئمنگ نہ کرنے کے فیصلے کا حق نہ دینا، مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

عدالت نے یہ فیصلہ ایک ترک مسلمان جوڑے کی جانب سے دائر کردہ کیس میں سنایا، جن کا دعویٰ تھا کہ لڑکوں اور لڑکیوں کییکساں سوئمنگ کلاسز، ان کے عقائد کے خلاف ہیں۔ یہ جوڑا آئندہ تین ماہ کے اندر عدالتیفیصلےکے خلاف اپیل دائر کرنے کا حق رکھتا ہے۔

مصنف کے بارے میں