نیویارک : 2022 میں نظام شمسی کے دو سیارے دھماکے سے ٹکرائیں گے۔ جی ہاں! سائنس دانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ نظام شمسی میں ایک ہی مدار میں گردش کرنے والے دو سیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوجائیں گے۔
اس منظر کو سپرنووا کا نام دیا گیا ہے۔ دھماکے سے پیدا ہونے والی روشنی کو ٹیلی اسکوپ کے بغیر بھی دیکھا جا سکے گا۔