امریکہ میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ۔سونامی وارننگ جاری

امریکہ میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ۔سونامی وارننگ جاری

ہنڈراس : کریبین آئی لینڈ کے قریب ساحلی علاقے ہنڈراس میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جھٹکے اتنے شدید تھے کے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ جھٹکوں سے ہنڈراس کی سینکڑوں  عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔ امریکی محکمے کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندڑاس سے 125 میل دور جنوب مشرقی علاقہ ہے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سلاحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔

ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔۔۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔