بھارت میں ہوائی رکشے چلائے جائیں گے

بھارت میں ہوائی رکشے چلائے جائیں گے

ممبئی: بڑھتی ہوئی آبادی اور شدید ٹریفک کے پیش نظر بھارت میں ڈراون ٹیکنالوجی کی مدد سے ہوائی رکشے چلائے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں رکشے ہوا میں اڑتے ہوئے مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائیں گے۔ تاحال ہوا میں اڑنے والے رکشوں کی تصاویر منظر عام پر نہیں آ سکیں ۔ بھا رتی وزیر مملکت کہنا ہے کہ ہوائی رکشوں کا کرایہ زمین میں چلنے والے رکشوں کا برابر ہو گا ۔
وزیر مملکت نے کہا ہے ملک میں سفر کو آسان آرام دہ بنانے کیلئے ہوائی رکشے متعارف کروائے جا رے ہیں۔