بل گیٹس سے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس سے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

نیو یارک: بلوم برگ بلینئر  انڈیکس نے دنیا کے امیر  ترین شخص ہونے کا  تاج جیف بیزوس کے سر   پر سجا دیا۔


بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔ بلنیئر انڈیکس میں جیف بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بل گیٹس نوے ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالک جیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

نیوویب ڈیسک< News Source