”پدما وتی“ اور ”پیڈ مین“ سے ٹکراﺅ سے بچنے کے لیےفلم ”عیاری“  کی تاریخ نمائش تبدیل

 ”پدما وتی“ اور ”پیڈ مین“ سے ٹکراﺅ سے بچنے کے لیےفلم ”عیاری“  کی تاریخ نمائش تبدیل

ممبئی : اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ”عیاری“ کی تاریخ نمائش تبدیل کر دی گئی، فلم اب 9فروری کو ریلیز   کی جائے گی۔

پہلے یہ فلم 26جنوری کو نمائش کیلئے پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر اب اس تاریخ کو اکشے کمار کی فلم ”پیڈمین“ اور دپیکا پدوکون کی فلم ”پدماوتی“ ایک ساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی جس کی وجہ سے منوج باجپائی اور سدھارتھ ملہوترا   کی فلم ”عیاری“   کی تاریخ  نمائش تبدیل کر دی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں