دپیکا پڈوکون نے جم میں دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی

دپیکا پڈوکون نے جم میں دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی

ممبئی: بالی ووڈ  اداکارہ دپیکا پڈوکون نے جم میں دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی۔

دپیکا اپنی سالگرہ اور نئے سال کی خوشیاں منانے کے لئے سری لنکا گئی ہوئی تھیں، جہاں سے واپس آ    کر انہوں نے جم میں دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی ہے۔
دپیکا پڈوکون کی جم میں ٹریننگ کے دوران بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر  کی گئی ہے جس میں وہ خود کو فٹ اور صحت مند رکھنے کے لئے ورزش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
دپیکا ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”پدماوتی“ میں اداکار شاہد کپور اور رنویر سنگھ کے ساتھ دکھائی دیں گی جو  25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں