شاہد آفریدی اور سلمان خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شاہد آفریدی اور سلمان خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: اداکار سلمان خان سے مل کر خوشی ہوئی، شاہد آفریدی۔۔۔ فوٹو: ٹوئٹر

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بالی ووڈ کے آل رانڈر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی تصاویر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کیں۔

fcbdec7b04cced4223672604bca94693

اپنی ملاقات سے متعلق شاہد آفریدی کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ انہیں اداکار سلمان خان سے مل کر خوشی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے بالی ووڈاداکار سلمان خان کیلئے نیک تمناں کا اظہار بھی کیا۔