شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

12:03 PM, 10 Jul, 2018

لاہور:بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کو کہا تھا کہ ایک مرتبہ تھوک دوں تو اس کو چاٹتا نہیں ہوں: چوہدری نثار

اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی کہ دیکھ کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی بے اختیار کہہ اٹھے واہ بھابھی بہت پیاری لگ رہی ہیں۔خیال رہے کہ ثانیہ مرزا امید سے ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹینس کے میدان میں بھی دکھائی نہیں دے رہی۔

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری اور فریال تالپور نے سندھ پر ظلم کیا، عمران خان

#MOMents captured by @digitaldiarybyzoya ????

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں ثانیہ مرزا نے نیلے اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ کافی پرکشش اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔تصاویر دیکھنے کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور مختلف قسم کے کمنٹس بھی دیئے جارہے ہیں۔

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

یہ بھی پڑھیں:ماہرین صحت نے شادی شدہ کینسر کے مریضوں کو خوشخبری سنا دی

مزیدخبریں