پاکستانی ہونہار نوجوان نے نیٹو ڈاکیومنٹری کا مقابلہ جیت لیا

پاکستانی ہونہار نوجوان نے نیٹو ڈاکیومنٹری کا مقابلہ جیت لیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

سرگودہا:سرگودہا کے ہونہار نوجوان نے نیٹو کے زیر اہتمام ڈاکومنٹری فلم مقابلہ جیت لیا ۔

تفصیلات کے مطابق محمد وقار احمدرانجھانے نیٹو کے زیر اہتمام With out NATO what.?کے عنوان سے ہونے والے مقابلہ جیت لیا ہے جس میں دنیا بھر سے 35سال سے کم عمر کے نوجوانوں نے حصہ لیا ۔پہلے نمبر پر آ نے والی ڈاکومنٹری ویڈیو آج گیارہ جولائی کو نیٹو سربراہی کانفرنس برسلزمیں محمد وقار احمد رانجھا کی موجودگی میں دکھائی جائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کسی جیپ گروپ کا حصہ نہیں، انتخابی نشان جیپ لینے کا فیصلہ خود کیا: چوہدری نثار 
   

باصلاحیت نوجوان محمد وقار احمد رانجھا کا تعلق سرگودہا کے دیہات سے ہے اور اس نے اپنی یہ کامیابی اپنی والدہ زہرہ بیگم اور والد محمد اشرف رانجھا کے نام کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے این جی اوز کیخلاف مزید سخت قوانین تیار کرلئے
 
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں