دہشتگردی کی حمایت کرنیوالوں کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنیکا فیصلہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے تمام بینک و مالیاتی اداروں کو نوٹیفیکیشن جا ری کیاہے کہ وہ دہشتگردوںکی حمایت اور مالی امداد کرنے والے کسی فرد ےا تنظیم کے اکاو¿نٹس تلاش کر کے انھیں منجمد کیا جائے۔اس حکم نامے میں قطر سے تعلق رکھنے والے 59افراد اور12اداروں کی بھی فہرست شامل ہے جنھیں دہشتگرد قرار دیا گیاہے۔

اسکے علاوہ سعودی عرب ، بحرین ، مصر اور قطر سے منقطع دیگر خلیجی ممالک کی طرف سے بھی دہشتگردی سے لرنے اور اس پر قابو پانے کیلئے یہی فیصلہ لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی طرف سے قطر پر دہشتگردوں کی مالی امدادکر نے کا الزام دیتے ہوئے ہر طرح کے تعلقات منقطع کرنے بعد بہت سے فیصلے عمل میں لائے گئے اور یہ فیصلہ بھی انھی کی ایک کڑی ہے۔