اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل گر گئی، اداکارہ محفوظ

ممبئی : گزشتہ سال کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والی بالی ووڈ فلم ”دنگل“ میں کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث جھیل میں جا گری جب کہ واقعے میں اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ زائرہ وسیم ڈرائیور کے ہمراہ تقریب سے واپسی گھرجارہی تھیں کہ تیزرفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوگئی اور سری نگری کی مشہور ڈل جھیل میں جاگری۔حادثے کے فوری بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اداکارہ اور ڈرائیور کو جھیل سے نکالا جب کہ واقعے میں زائرہ وسیم معجزانہ طور پر محفوظ رہی ہیں تاہم ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔