سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت کا حکم

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت کا حکم

ملتان: عدالت نے توہین رسالت کے مرتکب پاکستانی شہری کو سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت کے جج شبیراحمد نے بہاولپور کے رہنے والے 30سالہ تیمور رضا کو اسلامی راہنماو¿ ںاورنبی اکرمﷺ کی ازواج ِ مطہرات کے بارے فیس ب±ک پر توہین آمیز موادنشر کرنے پر گرفتار کیا تھا۔قانونِ توہین رسالت تحت جو بھی اللہ اور اسکے رسولﷺ اور اسلام کی توہین کرنے والے کو سزائے موت دی جائے گی۔