ایران اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے مابین تین بلین ڈالر کی ڈیل

ایران اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے مابین تین بلین ڈالر کی ڈیل

تہران: ایران کی فضائی کمپنی آسمان اور امریکی طیارہ ساز ادارے بوئنگ نے تین بلین ڈالر مالیت کی ایک ڈیل پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس ڈیل کے تحت بوئنگ کمپنی ایران کو تیس جیٹ طیارے فراہم کرے گی۔ آسمان ایئر لائنز کے سربراہ حیسن علیائی نے آج بتایا کہ اس معاہدے کے تحت ایران بوئنگ سے مزید تیس طیارے خریدنے کا حق برکھتا ہے۔

بوئنگ کے مطابق اس ڈیل کے تحت ایران کو پہلا طیارہ سن دو ہزار بائیس میں فراہم کیا جائے گا جبکہ دیگر سن دو ہزار چوبیس تک ایران کے حوالے کیے جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں