ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم آزادی پر لوگوں کیلئے "سرپرائز" کا اشارہ دیدیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم آزادی پر لوگوں کیلئے
کیپشن: image by Twitter

لاہور : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل کو منگنی کی مبارکباد دیتے ہوئے یوم آزادی کے نئے پراجیکٹ کے متعلق بھی اشارہ دے دیا۔

7fa5d3d8cb48ef3168d306b43c64a43e

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر معروف شوبز جوڑے کو منگنی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ احد میر تیار رہیں آپ کو یوم آزادی پر کیپٹن سعاد کے روپ میں دیکھنے کے منتظر ہیں ۔

390bc5a29afdcfd4ddfdcf90eba84228

میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے احد رضا میر اور اداکارہ سجل  کے لیے ان کی منگنی کے موقع پر نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ۔