بھارت جیسے ملک میں کام نہیں کر سکتی:مدیحہ شاہ

بھارت جیسے ملک میں کام نہیں کر سکتی:مدیحہ شاہ

لاہور:پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ نہ صرف کئی ڈراموں اور فلموں میں کام کر چکی ہیں بلکہ سٹیج پر بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی فلمساز رمیش کمار اگروال کی جانب سے سے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔

مدیحہ نے اس پییشکش کو ٹھکرا دیا ہے ۔اُن کا کہنا ہے کہ بھارت کو جب پاکستانی اداکاروں کی ضرورت ہوتی ہے وہ انہیں بلا لیتے ہیں اور جب بھارتی انتہا پسند تنظیمیں فلمسازوں پر دباﺅ ڈالتی ہیں تو بھارت انہیہ پکستانی فنکاروں کو بغیر کسی قصور کے نکال دیتا ہے اور پابندی لگا دیتا ہے میںایسے ملک میں ہر گز کام نہیں کرنا چاہتی ۔

ایسے ملک میں میرے لیے کام کرنا بہت مشکل ہے۔