انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آخری ون ڈے میں شکست دیدی

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آخری ون ڈے میں شکست دیدی

برج ٹاؤن: برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم تین سواٹھائیس رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔ ہیلز نے ایک سود س اور روٹ نے ایک سو ایک رنز کی اننگز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کے لیے جوزف نے چار اور ہولڈر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم ایک سو بیالیس رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کارٹر چھیالیس رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ پلنکٹ اور ووکس نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں