پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے،اہم فیصلے متوقع

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے،اہم فیصلے متوقع

لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے جو تین روز لاہور میں قیام کریں گے ، بلاول بھٹو لاہور میں پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔  بلاول بھٹو سے آج شام پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ، ندیم افضل چن اور مصطفے نواز کھوکھر ملاقات کریں گے۔

بتایا جاتا ہے کہ بلاول بھٹو لاہور میں پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گےجبکہ  بلاول بھٹو نے لاہور اور ساہیوال ڈویژن کے اجلاس طلب کر لئے۔

مصنف کے بارے میں