معروف سیاستدان کے بیٹے فلمی دنیامیں ہیرو بننے کے خواہش مند

لاہور: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر نے فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی، تفصیلات کے مطابق سلمان تاثیر نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان پر فلم بنائی گئی تو وہ خود اس میں ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔

معروف سیاستدان کے بیٹے فلمی دنیامیں ہیرو بننے کے خواہش مند

لاہور: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر نے فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی، تفصیلات کے مطابق شہباز  تاثیر نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان پر فلم بنائی گئی تو وہ خود اس میں ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔
ان کاکہناتھا کہ وہ اپنے اغواءپر بننے والی فلم میں ہیرو بننا چاہتے ہیں، کیونکہ یہ کردار ان سے بہتر کوئی بھ نہیں سمجھ سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیونارڈو ڈی کیپریو ان کے پسندیدہ اداکاہ ہیں اوروہ اس کو ٹویٹرپرکہیں گے کہ یہ فلم کرنے آؤ۔