پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل

دبئی : پی ایس ایل دھواں دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ مقابلے سخت سے سخت ہوتے جا رہے ہیں ۔لیکن ان سب کے بیچ میں ٹی 20 کی سب سےاہم سمجھے جانے والے چھکوں کے بارے میں بھی حیران کن خبر آگئی ہے۔

گزشتہ روز پی ایس ایل  تھری کے انتہائی اہم میچ میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل ہو گئی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کیطرف سے آصف نے 14ویں اوور کی تیسری بال پر زور دار چھکا لگا کر پی ایس ایل تھری 2018 کے چھکوں کی ڈبل سینچری مکمل کی ۔

e517c4af58059d1ac23d1d4e0f5d3181 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 c1f7fd492a3386f2fceb4afd3acfdd8d