پی ایس ایل تھری : پشاور زلمی نے کوئٹہ کو فتح کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل تھری : پشاور زلمی نے کوئٹہ کو فتح کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا
کیپشن: peshawar zalmi quetta gladiator

دبئی : پی ایس ایل تھری کے 23ویں  میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹر نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ، پشاور زلمی کی  ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 157 رنز بنائے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے 23ویں  میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹر نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 157 رنز بنائے۔ 

مطلوبہ ہدف کے جواب میں کوئٹہ گلیڈئیٹر کی  بیٹنگ جاری ہے ، گلیڈئیٹر نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنا لیے ہیں ۔