متحدہ عرب امارات کے اہم شعبوں میں ملازمین درکار

متحدہ عرب امارات کے اہم شعبوں میں ملازمین درکار

دبئی: متحدہ عرب امارات میں مختلف نجی کمپنیوں نے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں آؤٹ ڈور سیلز،ہیئر اسٹائلسٹ ،اکاؤنٹنٹ سیلزکوآرڈینٹر، پراجیکٹ مینیجر،ڈلیوری بوائے، سی سی ٹی وی ٹیکنیشن ،سلیز ایگزیکٹو اور دیگر سیکٹرز سے ہیں۔ 

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایکسپو 2020  دبئی میں منعقد ہونے والی جس کے باعث متعدد کمپنیوں کو کنسٹرکشن سے لے کر تمام شعبوں میں ملازمین کی بڑی تعدا دکی اشد ضرورت ہے ۔اس وقت دبئی ، ابو ظہبی سمیت عرب امارات کے تمام بڑے شہروں میں ملازمین کی بڑی تعداد کی ضرورت ہے ۔

ملازمت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد  خلیج ٹائمز کے جاب پورٹل پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ ملازمت کے بارے میں جان سکتے ہیں ۔ ملازمت کے بارے میں جاننے والوں کو اپنی مطلوبہ ملازمت حاصل کرنے میں آسانی ہو سکتی ہے ۔