سلمان خان نے عامر خان کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے لئے کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی سفارش کی

سلمان خان نے عامر خان کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے لئے کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی سفارش کی

سلمان خان نے عامر خان کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے لئے کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی سفارش کی

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے عامر خان کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے لئے کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی سفارش کی۔اداکارہ کترینہ کیف اورسلمان  خان کے درمیان دوریاں ختم اور قربتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جبکہ سلمان خان کترینہ  کے کیرئیر کو لے کر بھی کافی سر گرم نظر ۤآ رہے ہیں۔فلم میں اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ اداکارہ  فاطمہ ثنا شیخ بھی اس فلم کا حصہ بنےگی۔  دوسری جانب امیتابھ بچن بھی اس فلممیؐں مرکزی ادا کریں گے۔