سیف علی خان اس سال کتنی فلموں میں جلوہ گر ہونگے؟

سیف علی خان اس سال کتنی فلموں میں جلوہ گر ہونگے؟

سیف علی خان اس سال کتنی فلموں میں جلوہ گر ہونگے؟

ممبئی:بالی ووڈ اداکار اکشےکمار ایک سال میں سب سے زیاداہ فلمیں بنانے  والے سٹار ہے جن کی پوری فلم انڈسٹری داد دیتی ہے ان میں کئی نامور شخصیت کیساتھ سیف علی خان بھی شامل ہے۔ اب اکشے کے بعد سیف علی خان بھی ان کی فہرست میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ سیف علی خان فلموں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کرتے ہیں،اس بار وہ ایک سال میں چار فلموں میں نظر آئیں گے۔سیف علی خان کی 18 برس بعد ایک ہی سال میں چار فلمیں ریلیز ہوں گی۔

وہ اس سال  فلم ’رنگون‘ میں جلوہ گر ہوئے،  ان کی فلم ’شیف‘ جون میں ریلیز ہوگی، جس میں ان کی اہلیہ کرینہ کپور بھی ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔دوسری جانب سیف کی فلمیں ’کالا کنڈی‘ اور ’بازار‘ بھی رواں سال ریلیز کی جائیں گی۔