اداکارہ حمائمہ ملک نے نئی فلم ’مولا جٹ 2کیلئے 20کلو وزن بڑھا لیا

اداکارہ حمائمہ ملک نے نئی فلم ’مولا جٹ 2کیلئے 20کلو وزن بڑھا لیا

اداکارہ حمائمہ ملک نے نئی فلم ’مولا جٹ 2کیلئے 20کلو وزن بڑھا لیا

لاہور: حمائمہ ملک نے فلم کیلئے اپنا 20کلو وزن بڑھا لیا ہے ،اداکارہ فلم مولا جٹ 2میں حمزہ علی عباسی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ اور اس کردار میں خود کو ڈھالنے کیلئے وہ خاصی محنت کرتی نظر آ رہی ہے۔


اس سے پہلے اداکارہ نے پاکستانی فلم’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا ۔ جبکہ حمائمہ ملک نے پاکستانی ڈراموں کے ذریعے شائقین کے دلوں میں جگہ بنائی ۔مولا جٹ ٹو کو پاکستانی معروف فلم ’وار‘ کے ڈائریکٹر بلال لاشاری ہی بنا رہے ہیں۔