پشاور ، گلگت بلتستان ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور ، گلگت بلتستان ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: image by face book

اسلام آباد: پشاور ، گلگت بلتستان ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ، گلگت بلتستان ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی اور گہرائی ایک سو ستاسی کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔