عمران حکومت کے بعد شہباز حکومت کا بھی عوام دشمن فیصلہ ، بجلی مزید مہنگی 

عمران حکومت کے بعد شہباز حکومت کا بھی عوام دشمن فیصلہ ، بجلی مزید مہنگی 
سورس: File

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے ۔ سہ ماہی ایڈجسٹمںٹ کی مد میں بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔

نیو نیوز کے مطابق اضافہ مالی 2021 -22 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے سے صارفین پر 14 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

مصنف کے بارے میں