عمران خان کی گرفتاری: ڈالر 300 کی حد عبور کر گیا

عمران خان کی گرفتاری: ڈالر 300 کی حد عبور کر گیا

 کراچی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد  انٹربینک میں ڈالر   5 روپے  سے بھی زیادہ  مہنگا ہو گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 16پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں 290 سے اوپر  ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 سے بھی اوپر ٹریڈ ہو رہا ہے۔