معروف بھارتی کامیڈین" بھارتی "نے انوکھےشادی کے کارڈ جاری کر دئیے

معروف بھارتی کامیڈین

ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین " بھارتی" نے اپنی شادی کے انوکھے کارڈ جاری کر دئیے ۔ کارڈز نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی۔
"بھارتی "اس سال ہرش کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں انہوں نے اپنی شادی کے کارڈز کی تصویر شئیر کر دی ہے۔ ان کے شادی کے کارڈ بہت ہی منفرد ہیں ۔


ہرش کے اور بھارتی کے کارڈ ایک دوسرے نے منفرد ہیں لیکن انداز نہایت انوکھا ہے ۔ ان کے مداحوں نے ان کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔


یاد رہے کہ بھارتی نےاپنی بہترین کامیڈی کے باعث بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر لیا تھا ان کا شمار بھارت کی بہترین  کامیڈینز میں ہوتا ہے۔