نیویارک میں فن پاروں کی نیلامی کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

نیویارک میں فن پاروں کی نیلامی کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

لندن: نیویارک میں فن پاروں کی نیلامی کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ۔ کرسٹی کی جانب سے پیش کیے گئے پانچ درجن فن پارے ڈیڑھ ارب ڈالر میں فروخت ہوگئے ۔

برطانوی نیلام گھر کرسٹی کے مطابق نیلامی میں مائیکروسافٹ کے شریک بانی ، پال ایلن کی ملکیت میں موجود فن پارے ایک ارب ڈالر سے زائد میں فروخت ہوئے جو کسی بھی شخص کی ملکیت میں موجود فن پاروں کی سب سے زیادہ قیمت ہے ۔ نیلامی میں ایک پینٹنگ 149 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی جو 1888 میں بنائی گئی تھی ۔

مصنف کے بارے میں