گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے

 گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے

بلوچستان:  ضلع سوراب میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے  دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ کلی میروانی میں پیش آیا جہاں ایک ہی گھر  کے چارافراد گیس لیکیج  کی وجہ سے ہونے والے دھماکے میں  زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں میاں،بیوی اور دو کمسن بچے شامل ہیں۔ابتدائی  طبی امداد کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کے کوئٹہ ریفر  کردیاگیاہے۔

مصنف کے بارے میں