سری لنکا نے دوسری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکا نے دوسری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور :سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیدی ہے،آخری مرتبہ آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کو 2002 میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 68رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیاہے۔پاکستان کی پوری ٹیم 317رنز کے ہدف کے تعاقب میں 248رنز بنا کر پولین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے اسد شفیق اور سرفراز احمد کے بجائے کوئی بیٹسمین بھی اچھی کھیل پیش نہیں کر سکا