جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر

جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر

لاس اینجلس: گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔

جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کے گرد چکر لگا رہے ہیں، ان کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا۔

سوشل سائٹس پر کچھ عرصہ پہلے ہی بیبر نے اپنے اکیلے ہو جانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پاﺅلا کو پا کر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں