سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ،مسیحی رہنما

سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ،مسیحی رہنما

نیویارک:سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ,مسیحی رہنماوں نے کہا ہے کہ سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماوں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاکہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا۔

وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن کا میئر ایک کٹر ہم جنس پرست ہے اورقدرت نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ ہم توبہ کر لیں۔ اور جب تک ہم یہ نہیں کرینگے ہمیں اسی طرح کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔