محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ، یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ، یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ، یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ، یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ ہوگا۔

مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ، یکم ستمبر 12 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی۔