پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان سے پہلے اہم رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی 

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان سے پہلے اہم رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی 
سورس: File

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ تحقیقاتی کیس میں  ایف آئی اے نے بیان ریکارڈ  کیلئے   پی ٹی  آئی کے اہم  رہنماؤں  کو  طلب کر لیا  ہے۔ 

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ  سینئر وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی ارشد داد ،فنانس ایڈوائزر پی ٹی آئی سراج احمد کو بیان رکارڈ کرانے کیلئے14 ستمبر کو طلب کیا گیاہے۔

 ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے عاطف خان، جمال انصاری ،سیکرٹری فنانس سردار اظہر طارق خان کو بیان رکارڈ کرانے کیلئے 13 ستمبر کو طلب  کیاہے۔ 

مصنف کے بارے میں