متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی شہریوں کے لیے ہزاروں ملازمتیں

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی شہریوں کے لیے ہزاروں ملازمتیں

دبئی: یواے ای کی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ ملازمتیں ہوٹل کے جنرل مینیجر،سول انجینئر،ڈرائیور،اے سی ٹیکینیشن ، ایم ای پی ایسٹیمیشن لیڈ ،جی پی ڈاکٹر،پرچیز آفیسرکیواے ۔ 

کیو سی انسپیکٹر،رئیل اسٹیٹ فیمیل کسٹمرسروس مینیجر اور دیگر کئی شعبہ جات سے ہیں ۔ ملازمتیں حاصل کرنے کے لیئے خلیج ٹائمز کے جاب پورٹل پر چیک کریں۔

ملازمتیں دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں