پاکستان کی بیٹی نے پاکستان کا پرچم امریکا میں بلند کر دیا

پاکستان کی بیٹی نے پاکستان کا پرچم امریکا میں بلند کر دیا

واشنگٹن: پاکستان کی بیٹی نے پاکستان کا پرچم امریکا میں بلند کر دیا۔سارآصف منہاس نے 'The best delegation'کا ایوارڈ کم ترین عمر میں حاصل کر لیا۔

16سالہ سارہ منہاس اقوام متحدہ کے 'The best delegation' کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔نیویارک میں ہونے والے ورلڈ ماڈل یونائیڈڈ نیشن مقابلے میں 87 ڈلیگیشنز نے حصہ لیا۔

سارہ نے جرائم کی روک تھام اور مجرمانہ انصاف کے کمیشن کی سربراہی کی ۔سارہ دنیا کی کم ترین عمر delegats بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے ،سارہ منہاس فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔