الجیریا : مسافر طیارہ حادثہ میں 200 افراد جاں بحق

الجیریا : مسافر طیارہ حادثہ میں 200 افراد جاں بحق

الجیریا :الجریا میں بوفارک ائیر بیس سے اڑان بھرنے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 200افراد جاں بحق ہو گئے ۔

غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق آج صبح 8بجے کے قریب فوجی طیارے نے اڑان بھری جس کے کچھ دیر بعد اسے حادثہ پیش آگیا اور طیارے میں موجود 200افراد جاں بحق ہو گئے ،بتا یا جا رہا ہے کہ جس وقت طیارے کو حادثہ پیش آیا تو اس میں فوجی دستے اور سازو سامان موجود تھا ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔۔۔

06452e68090cef5f0d4f84b78d78ac67