متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

 دبئی : متحدہ عرب امارات 2017 میں فیس بک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر آگیا ہے کیونکہ 2017 میں متحدہ عرب امارت میں فیس استعمال کرنے والے صارفین میں 85.1 فیصدکا اضافہ ہوا ہے ۔
 فیس بُک کے اعدادوشمار کے مطابق 2018 میں متحدہ عرب امارت کے فیس بک صارفین کی تعداد 9,000,000 ہے۔ بین الاقوامی انٹرنیٹ اعدادو شمارکے مطابق جون 2017 میں متحدہ عرب امارات کے بعد تھائی لینڈ اور تائیوان نے جبکہ امریکہ کے بعد چلی کے شہریوں نے فیس بک سب سے زیادہ استعمال کی ۔ جبکہ بھارت نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ بھارت کے 241 ملین افراد فیس بک کے صارفین ہیں بکہ امریکہ کے 240 ملین افراد۔ مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل فہرست ملاحظہ کریں: