مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، شعیب اخترکا باتیں کر نے والوں کو مشورہ

مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، شعیب اخترکا باتیں کر نے والوں کو مشورہ

راولپنڈی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر اور حالیہ دنوں میں کرکٹ سے متعلق امور پر تجزیہ کرنے والے شعیب اختر نے ان کے بارے میں باتیں کرنے والوں کو شعر کی صورت میں مشورہ دیا ہے۔

سپیڈ سٹار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی۔