ترک صدر کا شہبازشریف کو فون ، وزیر اعظم بننے پر مبارکباد 

ترک صدر کا شہبازشریف کو فون ، وزیر اعظم بننے پر مبارکباد 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فون کرکے مبارکباد دی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق ترک صدر نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی ۔ صدر اردوان نے کہا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں ۔

ترک صدر اردوان یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات میں مزیدمضبوطی آئے گی

مصنف کے بارے میں