شہباز شریف نے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا 

شہباز شریف نے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا 
سورس: File

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ 

صدر عارف علوی طبیعت خرابی کے باعث مختصر چھٹی پر چلے گئے تھے ۔جس کے باعث صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا۔ 

قبل ازیں قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب کیا تھا انہیں 174 ووٹ ملے تھے۔ 

مصنف کے بارے میں