کاش میں ا تنا امیر ہوں کہ میرے پا س BMW ہو اور مجھے پتہ بھی نہ ہو : فواد چودھری کی 'معصومانہ' خواہش

 کاش میں ا تنا امیر ہوں کہ میرے پا س BMW ہو اور مجھے پتہ بھی نہ ہو : فواد چودھری کی 'معصومانہ' خواہش

ؒاہور:  اینکر پرسن منصورعلی خان کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ حیرت ہے کہ اصل چونکا دینے والی گفتگو کو آن ائیر انٹرویو کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا؟

پی ٹی آئی رہنما نےمریم نواز کے جواب پہ طنز کرتے ہوے کہا کہ "کاش میں اتنا امیر ہوں کہ میرے پاس BMW ہو اور مجھے پتہ بھی نہ ہو کہ میرے پاس اتنی مہنگی گاڑی بھی ہے۔۔۔ لیکن اس کیلئے شریف ہونا اور Dumb ہونا ضروری ہے"

aa98581bdedcb9bdf033a4466af04344

ویڈیو میں مریم نواز میزبان کو مختلف مواقع پر ریکارڈنگ روکنے اور انٹرویو کا حصہ نہ بنانے کی بات کر رہی ہیں۔