"میں نے کسی کو نہیں کہا کہ میں کمر درد کے باعث ریلی میں شامل نہیں ہو سکا" :چوہدری نثار

اسلام آباد:ترجما ن سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ انہوں نے کسی کو نہیں کہا کہ وہ کمر درد کے باعث ریلی میں شریک نہیں ہو سکے ۔


 چوہدری نثار کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میں نے کسی کو یہ نہیں کہا کہ میں کمر درد کے باعث ریلی میں شریک نہیں ہو سکا ،حقیقت یہ ہے کہ 99فیصد سینئر قیادت ریلی میں شریک نہیں ہے ،صرف مجھے ہی متنازع کیوں بنایا جارہاہے .

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں