HBLاور Daraz.pk کا یوم آزادی ساتھ منانے کا اعلان

لاہور: ملک کے مقبول ترین بینک ”ایچ بی ایل “ اور مایہ ناز آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ”داراز“ نے رواں سال پاکستان کا 70 واں یوم آزادی ایک ساتھ منانے کا اعلان کیا۔

تفصیلات کے مطابق70 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایچ بی ایل اپنے صارفین کو ”داراز ڈاٹ پی کے “ کے ذریعے خریداری پر 70 فی صد تک چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اضافی چھوٹ تمام ایچ بی ایل کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے دستیاب ہو گی۔ یہ چھوٹ 13 اگست کے آغاز سے 14 اگست کے اختتام تک جاری رہے گی۔