سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

11:47 AM, 11 Aug, 2018

کراچی: شہر قائد میں صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں350 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر نے دوسری شادی کر لی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونا 46 ہزار 982 روپے کا ہو گیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

 

مزیدخبریں